whatsapp chat

Qasim Ali Sagar

قاسم علی ساگر میرا تعلق  کلیانوالہ تحصیل تاندلیانوالہ ضلع فیصل آبادسے ہےمیں لینڈ سیکپ آرٹسٹ ہوں عرصہ 12سال سے پینٹنگ سے وابستہ ہوں لینڈ سکیپ میرا پسندیدہ موضوع ہے میں اپنے ہی علاقے کے لینڈ سیکپ پینٹ کرتا ہوں پاکستان میں  کئی نمائشوں میں حصہ لے چکا ہوں۔